دعا۔ نجمہ مسعود


 

ساری عمر میری یہی تمنا رھی 

کہ ایک نماز تو ایسی ادا کروں 

جو خداوند تعالی کے شایان شان ھو

 لیکن افسوس  میں ایسا نہ کر سکی  

یا الہی مجھے ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما آمین

نجمہ مسعود

تبصرے