اشاعتیں

Place to visit لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Zoo & Bird aviary MultyGarden B 17 Islam Abad. Najma Masood

تصویر
  اسلام آباد کے سیکٹر بی 17 کے ُ ملٹی گارڈن سی بلاک میں MIK wild life پارک بنایا گیا یہ اسلام آباد کا پہلا ُجنگل تھیم پارک ھےجس کا رقبہ 49 کنال ھے اور CDA سے منظور شدہ  ھےیہ MPCHS  پاٹنر شپ کے تحت بنایا گیا ھے اس کا مکمل تعمیری کام جس میں فن تعمیر کے ڈیزائن اور جانوروں اور پرندوں کی خریداری سے لے کر ان کو مکمل رہائش فراہم کرنے اور اس zoo اورBird I aviary  کو چلانے تک کا کام اسلام آباد کی کنسٹرکشن کمپنی zarrar & co نے سر انجام دیا ھے اس کی تعمیر کا کام 2018 میں شروع ھوا اور دو سال کے عرصے میں مکمل ھوا یہ پروجیکٹ اس کمپنی کے لئیے نہ صرف اعزاز ھے بلکہ ھم پاکستانیوں کے لئیے بھی باعث فخر ھے کہ ایک پاکستانی اور مقامی کمپنی  نے انٹرنیشنل معیار کا پروجیکٹ تیار کیا یہ  پارک کسی طرح سے بھی انٹر نیشنل تھیم پارکوں سے کم نہیں ھے اس کےاوقات کار مقامی موسم کے مطابق سیٹ کیئے گئے ھیں یہ بچوں اور بڑوں کے لئیے یکساں دلچسپی  کا حامل پارک ھے اس کے بیرونی دروازے پر پہنچتے ھی آپ حیرت اور خوشی کے جزبات  کا اظہار کرتے ھیں  کیوں کہ اس کا طرز تعمیر عام عمارتوں سے بالکل مختلف ھے اس کی بیرونی دیواریں اور مین گ