ابتدائے آفرینش سے ھی انسان کا اپنے آپ کو دوسروں سے برتر سمجھنے کا گھمنڈ چلتا آرھا ھے اور یہ نسلی برتری کہلائ دنیا میں آنے والی تمام آسمانی کتب اور سچےمزاھب اس کی نفی کرتے رھےھیں مگر ھر مزھب نے انسان کو اچھے اعمال سے روکنے والی قوت شیطان یا ابلیس کا بھی ذکر ضرور کیا ھے کہ وہ ان تعلیمات پر عمل درآمد کی راہ میں اپنا پورا زور لگائے گا ایسے میں اس کی نگاہ ھر جگہ اور انسان کا احاطہ کیئے ھوئے ھوتی ھے کہاں وہ سکون میں ھے اور کس جگہ اچھائی کا پرچار ھو ھو رھا ھےاسلام میں تو نسلی امتیاز کی کوئی جگہ نہیں اسی طرح ےامریکہ بھر پر ھے مگر نسلی امتیاز کے لحاظ سے نمبر ون ھے بظاہر ھر طرح کی خوشحالی نوکریوں کی ریل پیل جمہوریت کادوردورہ مگر اس ملک کے سینے پر سیاہ داغ لگانے کے لئیے نسلی امتیاز ھی کافی ھے جس پر حکومت کا کوئی کنٹرول ھی نہیں۔ اور نہ ھی اس مسئلے کو کبھی سیریس لیا گیا ھے دنیا کے اور بھی کئی ممالک اس تعصبی برائی کا شکار ھیں اور واقعات رونما ھوتے رھتے ھیں مگر حکومتی اھلکار اس معاملے میں محتاط رھنے کی کوشش کرتے ھیں اور اپنا دامن صاف رکھنے کو اھمیت دیتے ھیں می