وطن کے محافظ اور اپنی جان کو وطن کی حفاظت کی خاطر قربان کرنے والے وہ جانباز سپو ت جو ھر وقت نہ صرف ملکی سرحدوں کی حفاظت پر مامور ہیں بلکہ ہر ناگہانی آفت سے بھی نبرد آزما ھونے کو تیار رہتے ہیں عام طور پر ھمارے دل و دماغ میں یہ تاثر ابھرتا ہے کی یہ بہادر اور جری جواں اونچے لمبے چوڑے سینے والے اور اور تجربہ کار افراد ھوں گے مگرا یسا نہیں ہے یہ بہادر جری اپنی سروس میں آتے ھی شہادت کا سودالے کر ہیں آپریشن خیبر فور کا بائیس سالہ نوجوان لیفٹیننٹ ارسلان عالم ستی جسکا تعلق 135 l/c) سندھ رجمنٹ پاکستان آرمی سے تھا خیر ایجنسی میں پاکستان افغانستان سرحدی علاقے میں خاوری سناہپرز کی گولی لگی اور وہ شہید ھو گیا میں سوچتی ھوں کی بچھڑ نے کی روایت میں تعطل کیوں نہیں آتا کہتے ہیں کہ کچھ دیر پہلے اپنے ایک دوست کے ساتھ بات کرتے ہوئے اس نے کہا تھا کہ کچھ نہیں کر رھا بس گولی کا انتظار کر رھا ھوں. سلام ھے ای...