اشاعتیں

جولائی 2, 2017 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

میرے دامن سے لپٹی ہوئی یا دیں.

تصویر
میرے دامن سے لپٹی ہوئی یاد یں یادیں اچھی ھوں یا بری ھمیشہ ساتھ ہی رہتی ہیں ھاں شاید وقت کی گرد میں دھندلا جاتی ھیں مگر دماغ کی سلیٹ سے کبھی بھی مٹتی نہیں جب دل چاہا آنکھیں بند کر لیں اوریادوں کی دنیا کا غوطہ لگا لیا ھو سٹل کی زندگی کی یادیں تو اتنی سہا نی اور اچھی ھو تی ہیں کہ وہاں کا گزرا ھوا ایک ایک لمحہ فر فر یاد ھو تا ھے کالج اف ایجوکیشن لاہور کی یادیں میری ذندگی کا حسین ترین دور اور یہ یادیں میری زندگی کا سرمایہ ہیں وہ بھی کیا دن تھے جب ھم جن تھے.کالج میں پورے پنجاب سے آئی ہوئی لڑکیاں الگ الگ لب و لہجے کے ساتھ الگ الگ مزاج اور عادات کے ساتھ. کالج میں بہت بڑے بڑے دو ھو سٹل تھے ایک نیو ھو سٹل اور دوسرا اولڈ ھو سٹل. دونوں کے کلچرل الگ الگ تھے. راولپنڈی. اسلام آباد اور اٹک سے تعلق رکھنے والی طالبات نیو ھو سٹل میں اوربا قی تیس اضلاع سے تعلق رکھنے والی طالبات اولڈ ھو سٹل میں مقیم تھیں. مگرھم نیو ھوسٹل والوں کی کیا شان تھی. بارہ فروری 1985 کالج کا پہلا دن سارا دن تعارف میں ہی گزر گیا جلد ھی بےتکلفی ھؤی اور اجنبیت کی دیواریں ختم ھوسٹل میں میری روم میٹ شاہدہ جوکہ ر...

najma masood: کیا یہی عید ھے.........؟

najma masood: کیا یہی عید ھے.........؟ : عید مسلمانوں کی ذندگی میں سب سے بڑا تہوار ہے. سب سے بری خوشی ہے یہ ایک ایسا. مذہبی تہوار ہے جو رمضان کے مہینے کو ختم کرنے کے بعد خوشی...

Eid..... Kia yeeid hai

تصویر
عید مسلمانوں کی ذندگی میں سب سے بڑا تہوار ہے. سب سے بری خوشی ہے یہ ایک ایسا. مذہبی تہوار ہے جو رمضان کے مہینے کو ختم کرنے کے بعد خوشی اور مسرت کے طور پر منایا جاتا ہے یہ شکرانے کا دن ہے اور ہر مسلمان یہ دن نہایت جوش و خروش سے منا تا ہے. امیر اور غریب سب اپنی بساط کے مطابق اس دن کو منانے کی تیاریاں. رمضان  میں ھی شروع کر دیتا ہے. والدین اپنے بچوں کے لئے اپنی مالی حالت سے کہیں زیادہ بڑھ چڑھ کر کپڑے اور جوتے خریدتے ہیں اور اس دن اچھے کھانے کا اہتمام کرتے ہیں ایسا ہی ایک پیارا سا دن تھا جب چھوٹے اوربڑے بچے خوشی خوشی اپنے والدین کے ساتھ بازارگیے دلوں میں ننھی ننھی خواہشات سجائے کہ عید کے اچھے اچھے کپڑے اور جوتے لیںنگےکچھ. بچوں نےاپنی مرضی اور خواہش کے مطابق خریداری کی ھو گی ماں باپ سے ضدکرکے کھلونے اور مٹھائیاں لی ھوں گی مگر انہیں کیا معلوم تھا کہ انکے نصیب میں یہ خوشیاں ھیں بھی کے نہیں طوری بازار میں ہر طرف امن و سکون تھا لوگ خوشی خوشی افطار اور عید کے لئے خریداری  کر رہے تھے بازار میں خریداروں کا رش تھا                  ...