اشاعتیں

جولائی 16, 2017 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

najma masood: نتھیا گلی کی شا پنگ..

najma masood: نتھیا گلی کی شا پنگ.. :                                                     نتھیا گلی کا بازار بھی بہت بارونق اور خیبر پختون خواہ کی روایات کی عکاسی کرتا ھوا...

نتھیا گلی کی شا پنگ..

تصویر
                                                    نتھیا گلی کا بازار بھی بہت بارونق اور خیبر پختون خواہ کی روایات کی عکاسی کرتا ھوا نظر آتا ھے روایتی جیولری کی دوکانیں خاص طور پر خواتین کے لیے کشش کا باعث اور مرکز نگاہ ھو تی ہیں. یہاں پر افغانی جیولری کے بھاری اور دیدہ زیب ڈیزائن سب سے زیادہ پسند کیے جاتے ہیں یہ زیورات خالص چاندی کےزیادہ پسند کیے جاتے ہیں اس کے علاوہ تانبا اور پیتل بھی زیورات بنانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے کانوں میں پہننے کیلئے بڑے بڑے آویزے؛ بندے اور بالیاں پسند کیجاتی ھیں ان کے اندر وقت کے ساتھ ساتھ تھوڑی بہت تبدیلی کی جاتی ہے تاکہ یہ ھر دور میں استعمال کیے جا سکیں. گلے میں پہننے کے لئے انتہائی بھاری نیکلس چاندی کے بنے ہوئے اور ھلکے ھار اور مالائیں خوبصورت قیمتی پتھروں اور موتیوں سے بنے ہوئے پسند کیے جاتے ہیں. انکے رنگ بھی اپنے علاقے اورخطے کی عکاسی کرتے ہیں  خواتین کے بناو سنگار تب تک مکمل نہیں ہو...