اشاعتیں

Alquraan لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

چھ کلمے اردو اور انگریزی ترجمے کے ساتھ۔

  6 چھ کلمے اردو٬ عربی٬ انگلش٬ ترجمے کے ساتھ؟ 1۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اَوّل کلمہ طیّب لَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲِ. ’’اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، محمد ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں۔‘‘ There is none worthy of worship except Allah and Muhammad is the Messenger of Allah. 2 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسرا کلمہ شہادت اَشْهَدُ اَنْ لاَّ اِلٰهَ اِلاَّ اﷲُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْکَ لَهُ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ. ’’میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ بیشک محمد ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) اللہ کے بندے اور رسول ہیں۔‘‘ I bear witness that (there is) none worthy of worship except Allah; One is He, no partner hath He, and I bear witness that Muhammad [P.B.U.H.] is His Servant and Messenger. 3 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیسرا کلمہ تمجید سُبْحَانَ اﷲِ وَالْحَمْدُِ ﷲِ وَلَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ وَاﷲُ اَکْبَرُ ط وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاﷲِ الْعَلِيِ الْعَظِيْمِ. ’’اللہ پاک ہے اور سب تعری...

Surah Al balad read on line with translation سورہ البلد

لَاۤ اُقۡسِمُ بِہٰذَا الۡبَلَدِ ۙ﴿۱﴾ میں اس شہر یعنی مکے کی قسم کھاتا ہوں۔ وَ اَنۡتَ حِلٌّۢ بِہٰذَا الۡبَلَدِ ۙ﴿۲﴾ اور تم اے نبی ﷺ اسی شہر میں تو رہتے ہو۔ وَ وَالِدٍ وَّ مَا وَلَدَ ۙ﴿۳﴾ اور سب کے باپ یعنی آدم اور اسکی اولاد کی قسم۔ لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِیۡ کَبَدٍ ؕ﴿۴﴾ کہ ہم نے انسان کو محنت و مشقت میں رہنے والا بنایا ہے۔ اَیَحۡسَبُ اَنۡ لَّنۡ یَّقۡدِرَ عَلَیۡہِ اَحَدٌ ۘ﴿۵﴾ کیا یہ خیال کرتا ہے کہ اس پر کوئی قابو نہ پائے گا۔ یَقُوۡلُ اَہۡلَکۡتُ مَالًا لُّبَدًا ؕ﴿۶﴾ کہتا ہے کہ میں نے بہت سا مال برباد کر دیا۔ اَیَحۡسَبُ اَنۡ لَّمۡ یَرَہٗۤ اَحَدٌ ؕ﴿۷﴾ کیا اسے یہ گمان ہے کہ اسکو کسی نے دیکھا نہیں۔ اَلَمۡ نَجۡعَلۡ لَّہٗ عَیۡنَیۡنِ ۙ﴿۸﴾ بھلا ہم نے اسکو دو آنکھیں نہیں دیں؟ وَ لِسَانًا وَّ شَفَتَیۡنِ ۙ﴿۹﴾ اور زبان اور دو ہونٹ نہیں دیئے۔ وَ ہَدَیۡنٰہُ النَّجۡدَیۡنِ ﴿ۚ۱۰﴾ یہ چیزیں بھی دیں اور اسکو خیر و شر کے دونوں رستے بھی دکھا دیئے۔ فَلَا اقۡتَحَمَ الۡعَقَبَۃَ ﴿۫ۖ۱۱﴾ مگر یہ گھاٹی پر سے ہو کر نہ گذرا۔ وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الۡعَقَبَۃُ ﴿ؕ۱۲﴾ اور تم کیا سمجھے کہ گھاٹی کیا؟ فَکُّ رَقَبَۃٍ ...

Surah kahf read on line with video .

تصویر
 

Surah muzamal translation read online.

تصویر
سورہ مزمل       ترجمہ سورہ مزمل اے چادر اوڑھنے والے رات کو قیام کر مگر تھوڑا سا حصہ۔ آدھی رات یا اس میں سے تھوڑا سا حصہ کم کر دے۔ یا اس پر زیادہ کردو اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرو۔ ہم عنقریب آپ پر ایک بھاری بات کا (بوجھ) ڈالنے والے ہیں۔ بے شک رات کا اٹھنا نفس کو خوب زیر کرتا ہے اور بات بھی صحیح نکلتی  بے شک دن میں آپ کے لیے بڑا کام ہے۔ اور اپنے رب کا نام لیا کرو اور سب سے الگ ہو کر اسی کی طرف آجاؤ۔ وہ مشرق اور مغرب کا مالک ہے اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں پس اسی کو کارساز بنا لو۔ اور کافروں کی باتوں پر صبر کرو اور انہیں عمدگی سے چھوڑ دو۔ اور مجھے اور جھٹلانے والے دولت مندوں کو چھوڑ دو اور انہیں تھوڑی سی مدت و مہلت  دو۔ بے شک ہمارے پاس بیڑیاں اور جہنم ہے۔ اور گلے میں اٹکنے والا کھانا اور دردناک عذاب۔ جس دن زمین اور پہاڑ لرزیں گے اور پہاڑ ریگ رواں کے تودے ہو جائیں گے۔ ہم نے تمہاری طرف تم پر گواہی دینے والا ایک رسول بھیجا ہے کہ جس طرح فرعون کی طرف ایک رسول بھیجا تھا۔  پھر فرعون نے اس رسول کی نافرمانی کی تو ہم نے اسے سخت پکڑ سے پکڑ لیا۔ پھر تم کس طرح ب...

سورہ احزاب آیت نمبر 40 تا44 ختم نبوت کا ثبوت

تصویر
ختم نبوت کا واضع اور مکمل ثبوت سورہ احزاب میں موجود ھے اللہ تعالی فرماتے ھیں کہ محمد اللہ کے  آخری رسول ھیں  یعنی کہ نبوت کا سلسلہ آپ پر آکر ختم ھو گیا ھے انگریزی میں اس کا ترجمہ  seal of prophets کیا جاتا ھے  یعنی مزید  نبی نہیں آئیں گے اور نبوت پر مہر لگا دی گئی ھے مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَلٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّـٰهِ وَخَاتَـمَ النَّبِيِّيْنَ   وَكَانَ اللّـٰهُ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيْمًا  (40) محمد تم میں سے کسی مرد کے باپ نہیں لیکن اللہ کے رسول اور سب نبیوں کے خاتمے پر ھیں اور اللہ ھر بات جانتا ھے يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوا اللّـٰهَ ذِكْرًا كَثِيْـرًا  (41) اے ایمان والو اللہ کو بہت یاد کرو وَسَبِّحُوْهُ بُكْـرَةً وَّّاَصِيْلًا  (42) اور اسی کی صبح شام پاکی بیان کرو هُوَ الَّـذِىْ يُصَلِّىْ عَلَيْكُمْ وَمَلَآئِكَـتُهٝ لِيُخْرِجَكُمْ مِّنَ الظُّلُمَاتِ اِلَى النُّوْرِ ۚ وَكَانَ بِالْمُؤْمِنِيْنَ رَحِيْمًا  (43) وھی ھے جو تم پر رحمت بھیجتا ھے اور اس کے فرشتے بھی تاکہ تمہیں اندھیرے سے نکال...

دعا کرنے کا مسنون طریقہ .

  نماز  کے  بعد  دعا  کرنے  کا  مسنون  اور  بہترین  طریقہ  یہ  ھے کہ  جب فرض نماز  پڑھ  لی جائے  یا ختم  قرآن   یا  کوئی  اور  خاص  موقع  جس  میں  دعا  کی  جانی  ھو  اس  طریقے  اور  ترتیب  کو  اپناتے  ھوئے  دعا کی جائے تو  دعا کرنے والے اور  اور جو دعا  کرواتے  ھیں  دونوں  بہت  اطمینان  اور  خوشی  محسوس  کریں  گے  سب  سے پہلے  الحمد شریف  یعنی سورہ  فاتحہ پڑھی  جائے  اس  کے  بعد  سورہ بقرہ  کی  پہلی  چار  آیات  اور    آیت  الکرسی  پڑھی  جائے  مختلف  سورتوں  کی  آیات  جن  میں  اللہ  تعالی   کی   بڑائی  اور  عظمت کا زکر ھے  وہ  پڑھی  جائیں  پھر  چاروں قل  پڑھ  ک...

عید میلا د النبی مبارک

تصویر
  وَمَا أَرْ‌سَلْنَاكَ إِلَّا رَ‌حْمَةً لِّلْعَالَمِينَ   عید میلاد النبی مبارک۔        اللہ دے آخری نبی  نوں اللہ تعالی نے ساری دنیا لئی رحمت بنا کے بھیجیا اے ساری دنیا دے مسلماناں دے دلاں وچ وسن والی واحد ھستی اے ایخو جئی کوئی ھستی دنیا تے پیدا ھوئی اے تے نہ ھی پیدا ھوے گی یعنی کے آپٌ  دی ذات  دے نال دی کوئ دوسری مثال اس صفحہ ھستی چے نہیں مل سکدی اِسی آپٌ دی  ذات  تے ھر ویلے قربان ھونڑ لئی تیار آں  تے کسی نوں اے اجازت نہیں دے سکدے کہ انہاں بارے کوئ  وی گل کرے   آپٌ دی  حرمت تے  سہاڈیاں اولاداں تے ماں باپ بھی قربان،  اللہ تعالی نے انسانیت دی رہبری واسطے لکھاں نبی تے رسول دنیا چے کہلے نے تے فیر نبوت دے خاتمے دی مہر  آپ صلعم دی ذات  تے  لا دتی  اے اس لئ اے  سچ اے کہ محمد ای اللہ دے آخری نبی تے پیغمبر  نے جیڑا انہاں توں  علاوہ  کسی نوں نبی تے پیغمبر منے گا او  دائرہ اسلام چے رھن دا حق دار نہیں ھو سکدا  کیوں کہ اسلام دی پہلی شرط کلمہ طیبہ  دے پہل حصے چ...

Surah Rahman read online

تصویر
 

Ayaat ul kursi read online

تصویر
 

Surah mulk read online.

تصویر
 

Surah taghabun read online.

تصویر

Dua Akasha read online. دعا عکا شہ

تصویر

Manzil read online .

تصویر
منزل  

Sura kahf read Online .

تصویر
  سورہ کہف