اشاعتیں

Life style لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Punjabi song was played at the Line of Control (LoC)

تصویر
  Punjabi song was played at the Line of Control (LoC) and Pakistani soldiers were seen waiving to the Indian side.

Birthday decore cartoon character Abi

تصویر
 Eventra events by Advocate Huzafa Masood  Beautiful theme Cartoon character Abi Birthday decor for princess zaira,s first birthday😍😍😘🥰  

Designers dresses for weddings.

تصویر
   ھر لڑکی کا خوبصورت لباس خوبصورت دن پہننے کا خواب پورا کرنے والی ڈیزائنر فرح طالب عزیز خوبصورت رنگوں کو  خوبصورت ھاتھوں سے  نازک اور بھرے ھوئے ملبوسات تیار کروانا اور نازک اور حسین لڑکیوں کو مزید خوبصورت بنانے میں ماھر ھیں ان کے تیار کردہ ملبوسات گو کہ مڈل اور لوئر طبقے کی لڑکیوں کا خواب تو ھو سکتا ھے مگر نصیب نہیں  مگر اور  امیر گھرانے کی بچیاں اور بچے اپنے خوابوں کی دنیا بسانے کے لیئے آسانی سے ان کے عروسی ملبوسات پہن کر اپنے ارمان پورے کر سکتے ھیں  ان کی مہندی اور بارات کی تقریبات کے لئیے نہایت زرق برق ڈریسز نہ صرف کپڑے کی کوالٹی کے لحاظ سے عمدہ اور نفیس ھیں بلکہ ان کے اوپر کیا گیا کام بھی نہایت باریک اور نفیس ھے