اشاعتیں

جنوری 2, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

سورہ احزاب آیت نمبر 40 تا44 ختم نبوت کا ثبوت

تصویر
ختم نبوت کا واضع اور مکمل ثبوت سورہ احزاب میں موجود ھے اللہ تعالی فرماتے ھیں کہ محمد اللہ کے  آخری رسول ھیں  یعنی کہ نبوت کا سلسلہ آپ پر آکر ختم ھو گیا ھے انگریزی میں اس کا ترجمہ  seal of prophets کیا جاتا ھے  یعنی مزید  نبی نہیں آئیں گے اور نبوت پر مہر لگا دی گئی ھے مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَلٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّـٰهِ وَخَاتَـمَ النَّبِيِّيْنَ   وَكَانَ اللّـٰهُ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيْمًا  (40) محمد تم میں سے کسی مرد کے باپ نہیں لیکن اللہ کے رسول اور سب نبیوں کے خاتمے پر ھیں اور اللہ ھر بات جانتا ھے يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوا اللّـٰهَ ذِكْرًا كَثِيْـرًا  (41) اے ایمان والو اللہ کو بہت یاد کرو وَسَبِّحُوْهُ بُكْـرَةً وَّّاَصِيْلًا  (42) اور اسی کی صبح شام پاکی بیان کرو هُوَ الَّـذِىْ يُصَلِّىْ عَلَيْكُمْ وَمَلَآئِكَـتُهٝ لِيُخْرِجَكُمْ مِّنَ الظُّلُمَاتِ اِلَى النُّوْرِ ۚ وَكَانَ بِالْمُؤْمِنِيْنَ رَحِيْمًا  (43) وھی ھے جو تم پر رحمت بھیجتا ھے اور اس کے فرشتے بھی تاکہ تمہیں اندھیرے سے نکال کر روشنی کی طرف لائے اور وہ ایمان والوں پر نہایت رحم