Designers dresses for weddings.
ھر لڑکی کا خوبصورت لباس خوبصورت دن پہننے کا خواب پورا کرنے والی ڈیزائنر فرح طالب عزیز خوبصورت رنگوں کو خوبصورت ھاتھوں سے نازک اور بھرے ھوئے ملبوسات تیار کروانا اور نازک اور حسین لڑکیوں کو مزید خوبصورت بنانے میں ماھر ھیں ان کے تیار کردہ ملبوسات گو کہ مڈل اور لوئر طبقے کی لڑکیوں کا خواب تو ھو سکتا ھے مگر نصیب نہیں مگر اور امیر گھرانے کی بچیاں اور بچے اپنے خوابوں کی دنیا بسانے کے لیئے آسانی سے ان کے عروسی ملبوسات پہن کر اپنے ارمان پورے کر سکتے ھیں ان کی مہندی اور بارات کی تقریبات کے لئیے نہایت زرق برق ڈریسز نہ صرف کپڑے کی کوالٹی کے لحاظ سے عمدہ اور نفیس ھیں بلکہ ان کے اوپر کیا گیا کام بھی نہایت باریک اور نفیس ھے