وَ قُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَ ارْحَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ۠


 

وَ قُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَ ارْحَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْن 
 
اور تم عرض کرو، اے میرے رب! بخش دے اور رحم فرما اور تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔  
اللہ تعالی سے ڈرنا اور اس سے مغفرت اور                                           بخشش کی دعا مانگتا سنت نبوی ھے اور آپ  کی متعدد احادیث سے ثابت ھے کہ تقوی اختیار کیا جائے جس کی بنیاد خوف خدا ھے اور خدا سے اپنی کوتاھیوں اور  گناھوں کی معافی مانگنی چاھئیے اس  کا ایک طریقہ تو یہ ھے کہ دوران نماز  اور بعد از نماز دعا کی جائے  مگر چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے اس دعا کا ورد کرنا  ھمارے لئیے باعث اجر وثواب ھے اور دعا  کی قبولیت  سے ھماری آخرت سنورنے گی بھی قوی امید ھے مگر اس کا اصلی فائدہ اس کے ورد میں پنہاں ھے کہ جب ھر وقت انسا ن اس آیت کا ورد کرتا ھے تو اس کے دل میں خدا کی موجودگی کا احساس زندہ رھتا ھے اور وہ  برے کاموں کی طرف جاتے ھوئے ڈرتا ھے ان تمام دعاؤں اور ورد وضیفوں کے پڑھنے کا مقصد صرف ثواب اور بخشش ھی نہیں بلکہ عملی زندگی میں  

تبصرے