دعا کرنے کا مسنون طریقہ .
نماز کے بعد دعا کرنے کا مسنون اور بہترین طریقہ یہ ھے کہ جب فرض نماز پڑھ لی جائے یا ختم قرآن یا کوئی اور خاص موقع جس میں دعا کی جانی ھو اس طریقے اور ترتیب کو اپناتے ھوئے دعا کی جائے تو دعا کرنے والے اور اور جو دعا کرواتے ھیں دونوں بہت اطمینان اور خوشی محسوس کریں گے سب سے پہلے الحمد شریف یعنی سورہ فاتحہ پڑھی جائے اس کے بعد سورہ بقرہ کی پہلی چار آیات اور آیت الکرسی پڑھی جائے مختلف سورتوں کی آیات جن میں اللہ تعالی کی بڑائی اور عظمت کا زکر ھے وہ پڑھی جائیں پھر چاروں قل پڑھ ک...