اشاعتیں
Prizaad o s t song,s lyrics.
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
حُسن کے جزیروں میں روپ کے کناروں پر ریشمی اندھیرے ہیں، سُرمئی اُجالے ہیں ایک ناز آفریں دل پر قبضہ جمائی بیٹھی ہے جس کی جھیل آنکھوں میں دو نیل بوں سے پیالے ہیں نا پوچھ پری زاروں سے یہ ہجر کیسے جھیلہ ہے یہ تن بدن تو چھلنی ہے اور روح پر بھی چھالے ہیں کیسے جان پاؤں گے؟ عشق میں کیا گُزری ہے؟ کتنے زخم کھائے ہیں؟ کتنے درد پالے ہیں؟ سائیاں وے، سائیاں وے، سائیاں وے خواہشوں کے جنگل میں حسرتوں کے بستر پر جسم تو گلابی ہیں اور دل سے کالے ہیں میں روپ کا پُجاری ہوں، میں لمس کا بھکاری ہوں لیکن جہاں میں بستاں ہوں وہاں مندروں پہ تالے ہیں کیا عشق وہ نبھائیں گے؟ کیا حسن کو وہ سراہے گے؟ تاریک جن کے چہرے ہیں مُقدروں پہ جالے ہیں دشمنوں سے کیا شکوہ؟ کیا گلہ رقیبوں سے؟ یہ سانپ آستینوں میں ہم نے خود ہی پالے ہیں نا پوچھ پری زاروں سے یہ ہجر کیسے جھیلہ ہے یہ تن بدن تو چھلنی ہے اور روح پر بھی چھالے ہیں کیسے جان پاؤں گے؟ عشق میں کیا گُزری ہے؟ کتنے زخم کھائے ہیں؟ کتنے درد پالے ہیں؟ ھاشم ندیم
Media star cat Waddy waves. Najma masood
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
Cats are lovely and cute animals , highly intelligent and can be trained to behave. Waddy waves is instagram account holder Black furry cat .Cat’s real name is Weddsworth lives in American state Ohio’s City Cincinnati with Natasha and Andrew Closterman .This couple has five more cats but the black one is their favourite one because of her naughty habits and begging action . The couple makes her instagram account and posts daily activities of the cat .The interesting thing is that waddy becomes popular among the peoples her accounts followers are 19000 with 210 post it’s makes the cat media star .she is also popular with the name of bagger cat because she stands on her front foot and begg the food with both hands .she lives with the others cat but the prominent one.
Zoo & Bird aviary MultyGarden B 17 Islam Abad. Najma Masood
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
اسلام آباد کے سیکٹر بی 17 کے ُ ملٹی گارڈن سی بلاک میں MIK wild life پارک بنایا گیا یہ اسلام آباد کا پہلا ُجنگل تھیم پارک ھےجس کا رقبہ 49 کنال ھے اور CDA سے منظور شدہ ھےیہ MPCHS پاٹنر شپ کے تحت بنایا گیا ھے اس کا مکمل تعمیری کام جس میں فن تعمیر کے ڈیزائن اور جانوروں اور پرندوں کی خریداری سے لے کر ان کو مکمل رہائش فراہم کرنے اور اس zoo اورBird I aviary کو چلانے تک کا کام اسلام آباد کی کنسٹرکشن کمپنی zarrar & co نے سر انجام دیا ھے اس کی تعمیر کا کام 2018 میں شروع ھوا اور دو سال کے عرصے میں مکمل ھوا یہ پروجیکٹ اس کمپنی کے لئیے نہ صرف اعزاز ھے بلکہ ھم پاکستانیوں کے لئیے بھی باعث فخر ھے کہ ایک پاکستانی اور مقامی کمپنی نے انٹرنیشنل معیار کا پروجیکٹ تیار کیا یہ پارک کسی طرح سے بھی انٹر نیشنل تھیم پارکوں سے کم نہیں ھے اس کےاوقات کار مقامی موسم کے مطابق سیٹ کیئے گئے ھیں یہ بچوں اور بڑوں کے لئیے یکساں دلچسپی کا حامل پارک ھے اس کے بیرونی دروازے پر پہنچتے ھی آپ حیرت اور خوشی کے جزبات کا اظہار کرتے ھیں کیوں کہ اس کا طرز تعمیر عام عمارتوں سے ب...