اشاعتیں

Pray for Syria. Najma masood

تصویر
Duua for Syria please duaa Over 400 people have been killed in Syria in the last five days. 150 of them were children. Child

najma masood: عشق دا روگ. نجمہ مسعود

najma masood: عشق دا روگ. نجمہ مسعود : عشق دا روگ جادو عشقِ داسر چڑھ بولے دل دے اندر دا بھید پہیا کھولے لگ جاندے روگ پھر ھولے ھولے     چناں جیاں ھیر یاں نو مٹی وچ رولے   منگ...

عشق دا روگ. نجمہ مسعود

عشق دا روگ جادو عشقِ داسر چڑھ بولے دل دے اندر دا بھید پہیا کھولے لگ جاندے روگ پھر ھولے ھولے     چناں جیاں ھیر یاں نو مٹی وچ رولے   منگدے دعاواں عاشق بھر بھر جھولے بھا نبڑ بنڑ جاندےپیار دے شعلے  کھے سر پیندی نہ ملدے ڈھولے شالا پینڑ کدی نہ عشق دے رولے نہ سمجھیں نجمی اینوں گڈیاں پٹولے                     نجمہ مسعود.

آذادی دی خوا ھش. نجمہ مسعود

آذادی دی خوا ھش. شاعر ہ نجمہ مسعود جے میں پنکھ پکھیرو ھوندی نہ مٹی دی ڈھیری ھو ندی اڈدی پھردی آسما ناں تے  دنیا تیری میری ھوندی کھڑ کھڑ ہسدی سکھاں نال وسدی نچ نچ گھمن گھیری ھو ندی سانجھے د کھ تے سا نجھے سپنے چھاں سکھاں دی گھنیری ھوندی ھر پاسے چمکن چن تے تارے رات نہ کوئی انہیری ھوندی نجمہ مسعود

najma masood: خلیجی ممالک میں گھریلو ملازمین کر ساتھ غیر انسانی ...

najma masood: خلیجی ممالک میں گھریلو ملازمین کر ساتھ غیر انسانی ... : اپنے حالات بہتر کرنے کے لیے ھر انسان مسلسل محنت کرتا ہے اور مزید آگے بڑھنے کے لیے اپنے آپ کو مشکل میں ڈالنے سے بھی گریز نہیں کرتا ایسے م...

najma masood: خلیجی ممالک میں گھریلو ملازمین کر ساتھ غیر انسانی ...

najma masood: خلیجی ممالک میں گھریلو ملازمین کر ساتھ غیر انسانی ... : اپنے حالات بہتر کرنے کے لیے ھر انسان مسلسل محنت کرتا ہے اور مزید آگے بڑھنے کے لیے اپنے آپ کو مشکل میں ڈالنے سے بھی گریز نہیں کرتا ایسے م...

خلیجی ممالک میں گھریلو ملازمین کر ساتھ غیر انسانی سلوک..... نجمہ مسعود

تصویر
اپنے حالات بہتر کرنے کے لیے ھر انسان مسلسل محنت کرتا ہے اور مزید آگے بڑھنے کے لیے اپنے آپ کو مشکل میں ڈالنے سے بھی گریز نہیں کرتا ایسے میں اگر وہ قسمت آزمانے کسی دوسرے ملک جاتا ہے  تو اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ اس کی عزت نفس ھی نہیں یورپی ممالک کی نسبت خلیجی ریاستوں اور ایشیائی ممالک میں بیرونی ممالک سے آنے والے افراد کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا تا ان کا استحصال کیا جاتا ھےاور غیر انسانی سلوک کرنے کے متعدد واقعات منظر عام پر آتے رھتے ھیں جس میں سب سے زیادہ گھر یلو ملا زمین کے واقعات ھیں انکے ساتھ نہ صرف نارواسلوک کیا جاتا ھے بلکہ انہیں ذاتی غلام سمجھ جانوروں سے بھی برتررویہ روا رکھا جاتا ھے مار پیٹ جنسی ھراساں کرنے اور ان کے سفری دستاویزات کو اپنی دسترس میں کر لینا تو عام بات ھے تاکہ وہ مکمل طور پر بے بس ھو جائیں اور ان کی شکایت کہیں باھر نہ جا سکے  حال ھی میں ایک  فلپائنی خاتون کی لاش کویت کے ایک غیر آباد گھر کے فریزر سے دریافت ھوئ اس پر فلپائن کی حکومت کی طرف سے سخت ردعمل سامنے آیا یہ شاید کسی ملک کی طرف سے آنے والا پہلا قدم ہے کہ عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے کسی نے آواز

najma masood: سانتا کلاز کا انتظار. ...

najma masood: سانتا کلاز کا انتظار. ... : کرسمس ایک خالص مذہبی تہوار ہے اس کا تصور آتے ھی ایک سرخ رنگ کا لمبا کوٹ پہنے سرخ اور سفید رنگ کی بڑی سی لٹکنے والی ٹوپی اور سفید داڑ...

سانتا کلاز کا انتظار. بلاگر نجمہ مسعود

تصویر
کرسمس ایک خالص مذہبی تہوار ہے اس کا تصور آتے ھی ایک سرخ رنگ کا لمبا کوٹ پہنے سرخ اور سفید رنگ کی بڑی سی لٹکنے والی ٹوپی اور سفید داڑھی والے شخص کی شبہہ سامنے آجاتی ھے کرسمس سےچند ہفتے پہلے پورے یورپی یونین کے ممالک میں اور دنیا میں جہا ں جہاں کرسچین کمیونٹی آباد ھے وہاں یہ کردار دکھائی دیتا ہے عموماً اس کے کندھے پر ایک تھیلا بھی ھوتا ھے جس میں اس نے بچوں کے لیے تحفے رکھے ھوتے ھیں عام طور پر بڑے بڑے شاپنگ مال میں باقاعدہ اس بات کا اہتمام کیا جاتا ھے مال کا ایک مخصوص حصہ سجایا جاتا ھے جس میں بچے سانتا کلاذ کے پاس جاتے ھیں ان سے گھل مل جاتے ہیں ان کے ساتھ تصویر یں کھنچواتے ھیں اور اس سے  گفٹ وصول کرتے ھیں جس سے والدین اور ان کے بچے یکساں خوش ھوتے ھیں بچپن میں مجھے میری ایک کرسچن دوست نے بتایا تھا کہ ھمارے گھر کی چمنی سے کرسمس ایو کو سانتا بابا آ ےگا اور وہ ھم سب بہن بھائیوں کےتکیوں کے نیچے گفٹ رکھ کر جائے گا وہ کبھی چاکلیٹ اور کینڈی رکھتا ھے اور کبھی کھلونے مگر ماما کہتی ھیں کہ وہ اچھے بچوں کو تحفے دیتا ھے جولڑائی جھگڑا کرے اور بڑوں کی نصیحتوں کی طرف دھیان نہ دے اس کے گفٹ س