اشاعتیں

najma masood: ITF Futures Tennis Championship in serena hotel......

najma masood: ITF Futures Tennis Championship in serena hotel...... :     ITF Futures Tennis Championship 2017.  on Sunday here at Pakistan Tennis Federation (PTF) Complex Garden Avenue. Both players exhibite...

ITF Futures Tennis Championship in serena hotel.... Najma masood

تصویر
    ITF Futures Tennis Championship 2017.  on Sunday here at Pakistan Tennis Federation (PTF) Complex Garden Avenue. Both players exhibited exciting rallies, displayed sportsman spirit and the spectators applauded them throughout the match                                                  Its very interesting event arranged by federation in Serena. The crowds favorite player Riba Both players are in their best action  It was very enjoyable afternoon in sereena hotel the atmosphere of venue was very good. Every was happy and excited to see the match.  Najma masood 

najma masood: کاروبار کی اہمیت. نجمہ ...

najma masood: کاروبار کی اہمیت. نجمہ ... : آسودہ زندگی گزار نے کی خواہش کسے نہیں ہو تی مگر اس کے لئے محنت اورلگن کی ضرورت  ہے اس کے علاوہ قسمت اور نصیب کا عمل دخل بھی ایک حد تک ھے مگ...

کاروبار کی اہمیت. نجمہ مسعود بلاگر

تصویر
آسودہ زندگی گزار نے کی خواہش کسے نہیں ہو تی مگر اس کے لئے محنت اورلگن کی ضرورت  ہے اس کے علاوہ قسمت اور نصیب کا عمل دخل بھی ایک حد تک ھے مگر بہت زیادہ محنت کرنے کے بعد بھی کچھ حاصل نہ ہو تو پھر قسمت کو دوش دیا جا سکتا ھے ھمارے ھاں تعلیم اچھی نوکری کی ضمانت سمجھی جاتی ہے مگر تعلیم یافتہ شخص اگر کاروبار کرے اپنی تمام توانائیاں اس میں صرف کرے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے کامیاب ہو نے اور ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی موجود دور میں کاروباری دنیا پر نظرڈالیں تو ایسی ایسی مثالیں سا منے آتی ھیں کی جن کو دیکھ کر انسان یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ یہ کام تو وہ بھی کر سکتا ھے دنیا کے امیر ترین شخصیات کو ھی دیکھ لیں سب کاروبار ی دنیا سے تعلق رکھتے ہیں شاید آپ کو یہ معلوم ہو کہ اس وقت یو ایس اے میں سب سے زیادہ امیر شخصیات ھیں جن کی تعداد پانچ سو اکیاون ھے چین میں تین سو نو جرمنی میں ایک سو بیس انڈیا میں ایک سو پانچ اور روس میں چھیا نوےھے ایک سروے کے مطابق دنیا کے امیر ترین شہر نیویارک ھانگ کانگ ماسکو بیجنگ اور لندن ھیں دنیا کے امیر ترین لوگوں میں اکثریت نوجوانوں کی ھےاور اس میں خواتین کا تناسب گ

najma masood: کیسے کروں اپنے نبی کی محبت کا اظہار. بلاگ...

najma masood: کیسے کروں اپنے نبی کی محبت کا اظہار. بلاگ... :                           عید میلادالنبی ھر سال پورے ملک میں مذہبی جوش و خروش   سے سرکاری طور پر   منای جاتی ہے. ہر طرف ایک خوشی ...

کیسے کروں اپنے نبی کی محبت کا اظہار. بلاگر نجمہ مسعود

تصویر
                          عید میلادالنبی ھر سال پورے ملک میں مذہبی جوش و خروش   سے سرکاری طور پر   منای جاتی ہے. ہر طرف ایک خوشی اور عید کا سا سماں ھوتا ھے گھروں دفاتر اور سرکاری عمارات کو جھنڈ یوں اور بر قی قمقموں سے سجایا جاتا ہے رات کو چرا غاں کیا جاتا ھے ہر طرف محا فل میلاد ھوتی ھیں دن بھر مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام اسوہ حسنہ پر تقاریر کرتے ہیں ریلیاں اور جلوس نکالے جاتے ہیں خصوصی کھانے تیار کیے جاتے ہیں اور ایک دوسرے کے گھروں میں بجھواے جاتے ھیں فضا میں نعتوں اور درود سلام کاسرور سا چھایا ھوا ھوتا ھے ھر سال پچھلے سال کی نسبت میلادکی معا فل میں اضافہ دیکھنے میں آتا ہے. یہ ضروری ہے جس سے محبت کی جائے اس سے محبت کا اظہار کھل کر کیا جائے مگر اصل محبت تو یہ ھے کہ اس کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے ہر وہ کام کیا جائے جو اس کو پسند ھو اس کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی کوشش کر ے حضرت محمد مصطفی صلے اللہ علیہ و آلہ و سلم کی سنت کی پیروی کرنا اور آپ کی اطاعت کرنا ھمار ا دینی فر ض ھے آپ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی اطاعت اللہ کی اطاعت ھے کیونکہ آپ مجسم اخلاق ھیں ا ور آپ کا خلق قرآن

najma masood: آسمان تیری لحد پہ شبنم ا فشانی کرے. بلاگ...

najma masood: آسمان تیری لحد پہ شبنم ا فشانی کرے. بلاگ... :                          آسمان تیری لحد پہ شبنم افشانی کرے                          سبزہ نو رستہ تیرے گھر کی نگہبانی کرے            ...

آسمان تیری لحد پہ شبنم ا فشانی کرے. بلاگر نجمہ مسعود

تصویر
                         آسمان تیری لحد پہ شبنم افشانی کرے                          سبزہ نو رستہ تیرے گھر کی نگہبانی کرے                                 مشکلیں ہزاروں آتی ہیں ہم ڈگمگاتے نہیں.                                         ہم وہ مجاہد ہیں جو سر کبھی جھکاتے نہیں.             اے پُتر ہٹاں تے نئیں وکدے  میجر اسحاق شہید تیری عظمت کو سلام  میجر صاحب کے ساتھ ہی شہید ھونے والے سپاہی کی عظمت کو سلام خدا اس کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین  . 

زاھدی کے نصیب.. بلاگر نجمہ مسعود

تصویر
وہ جب بھی ھمارے گھر آتی ھے اسے دیکھ کر میرا دل اداس سا ھو جاتا ہے اور میں سوچتی ھوں خدا بیٹیاں دے تو ان کو اچھے نصیب بھی دے ھر دفعہ اس کی حالت پہلے سے زیادہ خراب اور قابل رحم ھوتی ھےزاھدی کوئی اور نہیں بلکہ میری مرحومہ پھو پھی کی اکلوتی بیٹی ھے بچپن میں ہی ماں دنیا سے رخصت ہو گئی سو تیلی ماں نے جیسے باپ کو بھی سوتیلا کر دیا زیادہ وقت بزرگ نانی نے اپنے پاس شہزادیوں کی طرح رکھا پندرہ برس بعدپھوپھی کی محبت جاگی جو کہ انگلینڈ سے پاکستان آئیں تھیں اور اپنےبیٹے کے لیے نہ صرف اسے پسند کر لیا بلکہ نکاح بھی کر کے واپس چلی گئیں اور دو ماہ کے اندر اسے بلا بھی لیا سب خاندان والے اس کی قسمت کی مثالیں دیتے تھے مگر وھاں پہنچتے ہی ذاھدی کو سمجھ آگی کہ پھو پھی کی محبت کتنی سچی ھے وھاں کی زندگی وھاں کے روز شب اور وھاں کا کلچر اس کے ملک کے حالات سے کتنے مختلف ھیں اور اس کا جیون ساتھی جس کے سپنے اس نے پچھلے دو ماہ میں دیکھے تھے اس نے اسے دلہن تو ماں لیا مگرمستقل بیوی ماننے سے صاف انکار کر دیا وہ بھلا ایک مشرقی سیدھی سادہ لڑکی کےساتھ پوری ذندگی کیسے گزار سکتا تھا.  پہلے ہفتے میں ھی اسے یہ بات معلوم