اشاعتیں

najma masood: سانتا کلاز کا انتظار. ...

najma masood: سانتا کلاز کا انتظار. ... : کرسمس ایک خالص مذہبی تہوار ہے اس کا تصور آتے ھی ایک سرخ رنگ کا لمبا کوٹ پہنے سرخ اور سفید رنگ کی بڑی سی لٹکنے والی ٹوپی اور سفید داڑ...

سانتا کلاز کا انتظار. بلاگر نجمہ مسعود

تصویر
کرسمس ایک خالص مذہبی تہوار ہے اس کا تصور آتے ھی ایک سرخ رنگ کا لمبا کوٹ پہنے سرخ اور سفید رنگ کی بڑی سی لٹکنے والی ٹوپی اور سفید داڑھی والے شخص کی شبہہ سامنے آجاتی ھے کرسمس سےچند ہفتے پہلے پورے یورپی یونین کے ممالک میں اور دنیا میں جہا ں جہاں کرسچین کمیونٹی آباد ھے وہاں یہ کردار دکھائی دیتا ہے عموماً اس کے کندھے پر ایک تھیلا بھی ھوتا ھے جس میں اس نے بچوں کے لیے تحفے رکھے ھوتے ھیں عام طور پر بڑے بڑے شاپنگ مال میں باقاعدہ اس بات کا اہتمام کیا جاتا ھے مال کا ایک مخصوص حصہ سجایا جاتا ھے جس میں بچے سانتا کلاذ کے پاس جاتے ھیں ان سے گھل مل جاتے ہیں ان کے ساتھ تصویر یں کھنچواتے ھیں اور اس سے  گفٹ وصول کرتے ھیں جس سے والدین اور ان کے بچے یکساں خوش ھوتے ھیں بچپن میں مجھے میری ایک کرسچن دوست نے بتایا تھا کہ ھمارے گھر کی چمنی سے کرسمس ایو کو سانتا بابا آ ےگا اور وہ ھم سب بہن بھائیوں کےتکیوں کے نیچے گفٹ رکھ کر جائے گا وہ کبھی چاکلیٹ اور کینڈی رکھتا ھے اور کبھی کھلونے مگر ماما کہتی ھیں کہ وہ اچھے بچوں کو تحفے دیتا ھے جولڑائی جھگڑا کرے اور بڑوں کی نصیحتوں کی طرف دھیان نہ دے اس کے گ...

najma masood: بچپن کی عیاشی...... بلاگر نجمہ مسعود

najma masood: بچپن کی عیاشی...... بلاگر نجمہ مسعود : کیا خوبصورت سردیوں کا موسم ھوتا تھااکتوبر سے فروری تک تقریباً پانچ مہینے سردی پڑتی تھی اور ان مہینوں کو پورے اہتمام کے ساتھ گزارا جاتا تھا ...

بچپن کی عیاشی...... بلاگر نجمہ مسعود

تصویر
کیا خوبصورت سردیوں کا موسم ھوتا تھااکتوبر سے فروری تک تقریباً پانچ مہینے سردی پڑتی تھی اور ان مہینوں کو پورے اہتمام کے ساتھ گزارا جاتا تھا مجھے سردیوں میں خاص بات گرم گرم حلوےکھانا  اور رات کو اکٹھے بیٹھ کر مونگ پھلیاں کھانا اچھا لگتا تھا ابا جی ان لوگوں میں سےتھے جو خود بھی خوش خوراک تھے اور ھمیں بھی کبھی کسی چیز کی کمی نہیں ھونے دی میں نے انہیں ذندگی بھر کبھی آرام کرتے ھو ے نہیں دیکھا گورنمنٹ جاب اور شام کو اپنی دوکان کھول کر بیٹھتے بچپن میں ایک بھی ایسا دن نہیں دیکھا کہ وہ گھر خالی ھاتھ آئے ھوں مونگ پھلی اور چلغوزے تو کبھی گھر سے ختم نہیں ھونے دیتے تھے امی جی کا سگھڑاپہ بھی بلا کا تھاساری سردیوں میں گھر سے گاجر کا حلوہ ختم نہیں ھونے دیتی تھیں مجھے لگتا ھے یہ جو آ نکھوں میں تھوڑی بہت روشنی باقی ھے اسی وجہ سے ھے  سرسوں کا ساگ دیسی گھی اور لہسن کے تڑکے والا سرد موسم کی خاص سوغات نام لیتے ھی منہ میں پانی آجاتاھے اب نہ وہ ذائقہ ھے نہ وہ سواد شاید ھمارے ھاتھوں میں وہ ذائقہ نہیں یا پھر سا گ کی خاصیت بدل گئی ہے  آج کل کسی سے پوچھیں کہ ک...

امید ہمت اور خود اعتمادی. بلاگر نجمہ مسعود

تصویر
                                                  یقین محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم                              جہاد ذندگانی میں یہ ھیں مردوں کی شمشیر یں کسی بھی بکھرے ھوے معاشرے کو جوڑنے اور جوڑ کر انسانوں کے ھجوم کو ایک قوم بنانے کے لیے ایک ایسے شخص کی ضرورت ھوتی ھے جس میں قائدانہ صلاحیتیں موجود ھو ں اور اس کے سامنے ایک واضح نصب العین ھو ایسے لوگ صد یوں بعد پیدا ھو تے ھیں یا پھر خدا جب کسی قوم کی حالت بدلنا چاھے تو ایسے لوگ اس معاشرے میں پیدا کر دیتا ھے ایسے لوگ انگلیوں میں گنے جا سکتے ھیں لا کھوں میں ایک نہیں کروڑوں میں ایک کہنا بے جا نہیں ھوگا دنیا کے نقشے پر بر صغیر پاک و ہند کی تاریخ صد یوں سے موجود تھی مسلمانوں کی دوسو سا لہ حکمرانی کا سنہرا دور گزرا مگر آہستہ آہستہ حکمرانی میں عیاشی اور شخصیت پرستی آنے لگی اور مذہب سے دوری کی وجہ سے  زوال آنے لگا اور ایک وقت یہ بھی تا...

najma masood: ITF Futures Tennis Championship in serena hotel......

najma masood: ITF Futures Tennis Championship in serena hotel...... :     ITF Futures Tennis Championship 2017.  on Sunday here at Pakistan Tennis Federation (PTF) Complex Garden Avenue. Both players exhibite...

ITF Futures Tennis Championship in serena hotel.... Najma masood

تصویر
    ITF Futures Tennis Championship 2017.  on Sunday here at Pakistan Tennis Federation (PTF) Complex Garden Avenue. Both players exhibited exciting rallies, displayed sportsman spirit and the spectators applauded them throughout the match                                                  Its very interesting event arranged by federation in Serena. The crowds favorite player Riba Both players are in their best action  It was very enjoyable afternoon in sereena hotel the atmosphere of venue was very good. Every was happy and excited to see the match.  Najma masood 

najma masood: کاروبار کی اہمیت. نجمہ ...

najma masood: کاروبار کی اہمیت. نجمہ ... : آسودہ زندگی گزار نے کی خواہش کسے نہیں ہو تی مگر اس کے لئے محنت اورلگن کی ضرورت  ہے اس کے علاوہ قسمت اور نصیب کا عمل دخل بھی ایک حد تک ھے مگ...

کاروبار کی اہمیت. نجمہ مسعود بلاگر

تصویر
آسودہ زندگی گزار نے کی خواہش کسے نہیں ہو تی مگر اس کے لئے محنت اورلگن کی ضرورت  ہے اس کے علاوہ قسمت اور نصیب کا عمل دخل بھی ایک حد تک ھے مگر بہت زیادہ محنت کرنے کے بعد بھی کچھ حاصل نہ ہو تو پھر قسمت کو دوش دیا جا سکتا ھے ھمارے ھاں تعلیم اچھی نوکری کی ضمانت سمجھی جاتی ہے مگر تعلیم یافتہ شخص اگر کاروبار کرے اپنی تمام توانائیاں اس میں صرف کرے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے کامیاب ہو نے اور ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی موجود دور میں کاروباری دنیا پر نظرڈالیں تو ایسی ایسی مثالیں سا منے آتی ھیں کی جن کو دیکھ کر انسان یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ یہ کام تو وہ بھی کر سکتا ھے دنیا کے امیر ترین شخصیات کو ھی دیکھ لیں سب کاروبار ی دنیا سے تعلق رکھتے ہیں شاید آپ کو یہ معلوم ہو کہ اس وقت یو ایس اے میں سب سے زیادہ امیر شخصیات ھیں جن کی تعداد پانچ سو اکیاون ھے چین میں تین سو نو جرمنی میں ایک سو بیس انڈیا میں ایک سو پانچ اور روس میں چھیا نوےھے ایک سروے کے مطابق دنیا کے امیر ترین شہر نیویارک ھانگ کانگ ماسکو بیجنگ اور لندن ھیں دنیا کے امیر ترین لوگوں میں اکثریت نوجوانوں کی ھےاور اس میں خواتین کا تنا...