اشاعتیں

دیو مالائ حسن وادئ سوات.

تصویر
سوات صوبہ خیبر پختون خواہ کا ایک مشہور ومعرو ف ضلع ھے اسے چھو  ٹا  سوٹزرلینڈ بھی کہا جاتا ہے یہ اپنی خوبصورتی اورشادابی کیو جہ سے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے. واہ کینٹ سے اس کا فاصلہ تقریباً دو سوچالیس کلومیٹر ہے جبکہ راولپنڈی اسلام آباد سے دو سوستر کلومیٹر ہے دور دور تک سبزہ اور ھریالی ایسی کہہ دل اور دماغ کو اس دنیا سے کہیں بہت دورکسی ماورائی دنیا میں لے جاتی ھے دریا سوات کا بہتا ھوا پانی سفید جھاگ کی طرح نظر آتا ہے اور اس میں ذیادہ دیر کھڑا ھونا بہت ھی مشکل ہے کیونکہ یہ. بہت ھی ٹھنڈا ہے اس موسم میں تو پانی. ھی بہت زیادہ ھوتا ھے اس لیے اس سے دوستی کی کوشش کرنا کوئی عقلمندی نہیں. جولائی کامھینہ طغیانی کا کے لیے مشہور ہے. اس میں احتیاط کی جائے تو بہتر ہے. اس موسم میں ایک سب سے اچھی چیز پھلوں سے لدے پھندے درخت ھوتے ھیں آڑو اور سیب اس قدر زیادہ ھیں کہ دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے. آڑو تو پک کر تیار ہو چکے ہیں مگر سیب ابھی سب سبز ھیں. یہ پھلوں کے درخت جنت کاحسین منظر پیش کر تے ہیں. اس خوبصورت علاقے میں سرسبز و شاداب نظارے اونچے اونچے پہاڑ سر

najma masood: Activity Day with wwf pakistan

najma masood: Activity Day with wwf pakistan : Activity organized by WWF(world wide fund for wildlife) with his collaboration partner Bestways cement in GGHS Pindmehri. World wide fund ...

najma masood: میرے دامن سے لپٹی ہوئی یا دیں.

najma masood: میرے دامن سے لپٹی ہوئی یا دیں. : میرے دامن سے لپٹی ہوئی یاد یں یادیں اچھی ھوں یا بری ھمیشہ ساتھ ہی رہتی ہیں ھاں شاید وقت کی گرد میں دھندلا جاتی ھیں مگر دماغ کی سل...

najma masood: قائد اعظم محمد علی جناح....... عظیم الشان شخصیت

najma masood: قائد اعظم محمد علی جناح....... عظیم الشان شخصیت : بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح                 دنیا کی تاریخ میں قائد اعظم محمد علی جناح کے پا ہے کا سیاسی بصیرت ر...

قائد اعظم محمد علی جناح....... عظیم الشان شخصیت

تصویر
بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح                 دنیا کی تاریخ میں قائد اعظم محمد علی جناح کے پا ہے کا سیاسی بصیرت رکھنے والا کوئی دوسرا شخص شاید ڈھونڈنے سے بھی نہ ملے جو بیک وقت اعلی تعلیم یافتہ بھی ھو اپنے پیشے میں منجا ھوا اور اچھی شہرت کا حامل ہو اگر آپ وکالت کو مسلسل جاری رکھتے تو نامور جج صاحبان میں. اپ کا شمار ھو تا مگر  انھوں نے اپنے اپنے خطے میں رہنے والے لوگوں کی زبوں حالی کو دور کر نے کیلئے عملی سیاست میں حصہ لینے کے بارے میں سو چا اورکانگرس میں شمولیت اختیار کی مگر جلد ہی ھندوانہ زھنیت آپ پر آشکارہ ھو گئ اور آپ نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی. آپ نے نہایت ہی عمدہ طریقے سے مسلمانوں کے لیے ایک خطے کا نہ صرف. مطالبہ کیا بلکہ اسکے حصول کے لیے پوری قوم کو متحد کیا اور اورایک منظم طریقے سے اس تحریک کو کامیاب بنانے کے لیے دن رات محنت کی.  دنیا کے نقشے پر واحد پاکستان ھی ایسا ملک ہے. جس کی بنیاد نظریات پر مبنی ہے یعنی دوقو می نظریہ. علامہ شبیر احمد عثمانی نے قائد اعظم کی وفات کے بعد بتایاکہ ”قائد اعظم نے انہیں ایک نشست میں بتایا تھا کہ ج

میرے دامن سے لپٹی ہوئی یا دیں.

تصویر
میرے دامن سے لپٹی ہوئی یاد یں یادیں اچھی ھوں یا بری ھمیشہ ساتھ ہی رہتی ہیں ھاں شاید وقت کی گرد میں دھندلا جاتی ھیں مگر دماغ کی سلیٹ سے کبھی بھی مٹتی نہیں جب دل چاہا آنکھیں بند کر لیں اوریادوں کی دنیا کا غوطہ لگا لیا ھو سٹل کی زندگی کی یادیں تو اتنی سہا نی اور اچھی ھو تی ہیں کہ وہاں کا گزرا ھوا ایک ایک لمحہ فر فر یاد ھو تا ھے کالج اف ایجوکیشن لاہور کی یادیں میری ذندگی کا حسین ترین دور اور یہ یادیں میری زندگی کا سرمایہ ہیں وہ بھی کیا دن تھے جب ھم جن تھے.کالج میں پورے پنجاب سے آئی ہوئی لڑکیاں الگ الگ لب و لہجے کے ساتھ الگ الگ مزاج اور عادات کے ساتھ. کالج میں بہت بڑے بڑے دو ھو سٹل تھے ایک نیو ھو سٹل اور دوسرا اولڈ ھو سٹل. دونوں کے کلچرل الگ الگ تھے. راولپنڈی. اسلام آباد اور اٹک سے تعلق رکھنے والی طالبات نیو ھو سٹل میں اوربا قی تیس اضلاع سے تعلق رکھنے والی طالبات اولڈ ھو سٹل میں مقیم تھیں. مگرھم نیو ھوسٹل والوں کی کیا شان تھی. بارہ فروری 1985 کالج کا پہلا دن سارا دن تعارف میں ہی گزر گیا جلد ھی بےتکلفی ھؤی اور اجنبیت کی دیواریں ختم ھوسٹل میں میری روم میٹ شاہدہ جوکہ ر

najma masood: کیا یہی عید ھے.........؟

najma masood: کیا یہی عید ھے.........؟ : عید مسلمانوں کی ذندگی میں سب سے بڑا تہوار ہے. سب سے بری خوشی ہے یہ ایک ایسا. مذہبی تہوار ہے جو رمضان کے مہینے کو ختم کرنے کے بعد خوشی...

Eid..... Kia yeeid hai

تصویر
عید مسلمانوں کی ذندگی میں سب سے بڑا تہوار ہے. سب سے بری خوشی ہے یہ ایک ایسا. مذہبی تہوار ہے جو رمضان کے مہینے کو ختم کرنے کے بعد خوشی اور مسرت کے طور پر منایا جاتا ہے یہ شکرانے کا دن ہے اور ہر مسلمان یہ دن نہایت جوش و خروش سے منا تا ہے. امیر اور غریب سب اپنی بساط کے مطابق اس دن کو منانے کی تیاریاں. رمضان  میں ھی شروع کر دیتا ہے. والدین اپنے بچوں کے لئے اپنی مالی حالت سے کہیں زیادہ بڑھ چڑھ کر کپڑے اور جوتے خریدتے ہیں اور اس دن اچھے کھانے کا اہتمام کرتے ہیں ایسا ہی ایک پیارا سا دن تھا جب چھوٹے اوربڑے بچے خوشی خوشی اپنے والدین کے ساتھ بازارگیے دلوں میں ننھی ننھی خواہشات سجائے کہ عید کے اچھے اچھے کپڑے اور جوتے لیںنگےکچھ. بچوں نےاپنی مرضی اور خواہش کے مطابق خریداری کی ھو گی ماں باپ سے ضدکرکے کھلونے اور مٹھائیاں لی ھوں گی مگر انہیں کیا معلوم تھا کہ انکے نصیب میں یہ خوشیاں ھیں بھی کے نہیں طوری بازار میں ہر طرف امن و سکون تھا لوگ خوشی خوشی افطار اور عید کے لئے خریداری  کر رہے تھے بازار میں خریداروں کا رش تھا                    مگر اچانک ایک زور دار دھماکے کی آواز آئی اور پل بھر م

Activity Day with wwf pakistan

تصویر
Activity organized by WWF(world wide fund for wildlife) with his collaboration partner Bestways cement in GGHS Pindmehri. World wide fund for nature is an international non- governmental organisations. It's aim is to preserve nature and wild life. The organisation is  doing their best all over the world       WWF PAKISTAN aims to conserve nature and wild life according to the global programme frameworks and also spread awareness among the people Promoting action to reduce the pollution. Both the organisations are committed to create awareness regarding tree plantations in schools around the factory areas of Bestways cement.                                                                                         This Awareness programme was for more then 21 schools. .Students were very excited about the activity. It was a sunny day of April 27, 2017.  All the student of our school were present, attendance was marvelous. Team started with an in